Hakeem M. Adeel Raza

Benefits of Pumpkin for brain health.

کدو(لوکی) دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ پُرسکون گہری نیند دیتا ہے۔یادداشت مضبوط کرتا ہے۔ بالوں کو سفید ہونے اور گرنے سے روکتا ہے۔کدو(لوکی) ایسی سبزی ہے۔ جس کی اہمیت سائنسی ہی نہیں مذہبی بھی ہے۔ بانی اسلام کی مرغوب غذا ہونے کی وجہ سے اہل اسلام نے اسے بے حد اہمیت و فوقیت دی۔ اس اعلیٰ و ارفع مقام کے ساتھ ساتھ کدو اپنے اندر ایسے غذائی اجزاء رکھتا ہے۔ جس کی مثال کسی اور سبزی میں نہیں ملتی۔ یہ بیک وقت وٹامن بی ، وٹامن سی کیلشیم ، فاسفورس ، آئرن، پوٹاشیم اور آئیوڈین جیسے ضروری اجزاء کا حامل ہے۔ یہ معدہ کیلئے بیک وقت مقوی بھی ہے۔ اور ہاضم بھی ہے۔ اس کا استعمال ہر حالت میں لذیذ بھی ہے۔ اور مفید بھی۔ کدو کا سالن بھی کھایا جاتا ہے اور حلوہ بھی۔ اس کا جوس بھی مفید ہے۔ اور رائتہ بھی لذیذ ، پیشاب کی جلن ، معدہ کی تیزابیت ، نزلہ و کیرا کی زیادتی ، نیند کمی اور یادداشت کی کمی میں اس کے ساتھ مختلف جڑی بوٹیوں کے اشتراک سے مختلف ادویہ تیار کی جاتی ہیں۔ اور ہر دوا اپنے اپنے افعال میں اعلی و یکتا ہے۔ ہمارے ادارہ شرجیل نیچرل فارما (رجسٹرڈ) لاہور نے دماغی طاقت کے حوالے سے موجود احادیث اور محققین کی ہدایات کی روشنی میں کدو سے ایسی ادویہ تیار کی ہیں۔ جو دماغ سے فاضل رطوبات کو خشک بھی کرتی ہیں۔ اور خارج بھی کرتی ہیں۔ شربت دماغی اور سفوف دماغی کے نام سے جانی پہچانی جانے والی ان ادویہ کے فوائد میں سب سے اہم نیند کی کمی اور دماغ کی طاقت ہے۔

سچے موتیوں مغز بادام ، الائچی خورد اور ورق نقرہ کے اضافے سے لوکی کے فوائد کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ نیند کی کمی اور دماغی کمزوری پر قابو پانے والا اعلیٰ درجے کا مرکب ثابت ہوا ہے۔ شربت دماغی اور سفوف دماغی کا مشترکہ استمال دماغی کمزوری کو ختم کرتا ہے۔ پرسکون گہری نیند لاتا ہے۔ یاد داشت بڑھاتا ہے۔ نزلہ کیرا کوختم کرتا ہے۔ پرانے سر درد سے نجات دلاتا ہے۔ سر کی جلد کی خشکی ختم کر کے بالوں کو بالوں کو سفید ہونے اور گرنے سے روکتا ہے۔ بالوں کو لمبے ، گھنے اور چمکدار بناتا ہے۔ اس خوردنی علاج کے ساتھ ساتھ آملہ ریٹھہ ، روغن بادام ، روغن کدو ، سکاکائی ، ناریل آئل اور دیگر جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ کو مک ہیئر آئل کا استعمال بالوں کو سلکی اور لمبا کرنے کیلئے بیرونی طور پر استعمال ہوتا ہے۔ خشکی سکری ، کمزوری اور دو شاخہ پن سے نجات ملتی ہے۔ مذکورہ ادویات خریدنے یا گھر میں منگوانے کے لئے کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Tags

James Wagner

Nec ullamcorper sit amet risus nullam eget. Sed odio morbi quis commodo odio. Arcu cursus euismod quis viverra. Sed adipiscing diam donec adipiscing.Tempor orci eu lobortis elementum nibh. Duis tristique sollicitudin nibh sit amet commodo nulla facilisi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest News

Solutions to obesity problems

موٹاپا نہایت موزی مرض ہے۔ جو خاموشی کے ساتھ ضرر پہنچائے بغیر حملہ آور ہوتا

Benefits of Pumpkin for brain health.

کدو(لوکی) دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ پُرسکون گہری نیند دیتا ہے۔یادداشت مضبوط کرتا ہے۔ بالوں

Sing up to our newsletter for 10% off your first order!

Receive the latest strain releases, exclusive offers and 10% OFF welcome discount.
Call Now Button